Advertisement
پاکستان

عمران خان جب تک زندہ ہے این آر او نہیں دے گا،وزیراعظم

ڈاکووں کا دستہ ،چوروں کا ٹولہ جتنی بھی پلاننگ کریں گے میں تیار رہوں گا۔ وزیراعظم عمران خان

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 8th 2022, 12:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عمران خان جب تک زندہ ہے این آر او نہیں دے گا،وزیراعظم

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عمران خان جب تک زندہ ہے این آر او نہیں دے گا۔ طاقتورکہتاہےمیری بلیک میلنگ میں نہ آئے  توحکومت گرادوں گا۔

وزیر اعظم عمران خان نے  فاطمہ جناح یونیورسٹی راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ طاقتورکہتاہےمیری بلیک میلنگ میں نہ آئے  توحکومت گرادوں گا۔ لیکن یاد رکھیں آپ کےسامنےجوآدمی کھڑاہےوہ کبھی این آراونہیں دےگا۔

انہوں نے کہا ہے کہ ڈاکووں کا دستہ ،چوروں کا ٹولہ جتنی بھی پلاننگ کریں گے میں تیار رہوں گا۔کپتان جب میدان میں ہوتاہے تو وہ ہر چیز کے لیے خود کو تیا ر کرتا ہے۔عمران خان جب تک زندہ ہے این آر او نہیں دے گا۔

ان کا کہنا ہے کہ یہاں طاقتورقانون کےنیچےنہیں آناچاہتا۔طاقتورکوسزانہ دینےاورکمزورکوسزادینےسےمعاشرہ تباہ ہوتا ہے۔ یہاں طاقت ور چوری کرکے بچ جاتاہے اور غریب کو سزا ہوجاتی ہے۔طاقت ور چور بڑی بڑی چوریاں کرتاہے۔مجرم کو قبول کرنا تباہی کی بنیاد قائم کرنا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے ویمن ڈے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے  کہا ہے کہ  تاریخ میں لکھا جائےگا کہ پی ٹی آئی حکومت نے خواتین کو خودمختار بنانے کے لیے اقدامات کیے۔اللہ نے انسان کو زمین پر انصاف کے لیے بھیجا اور اس کا درجہ عبادت کے برابر ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ اسلام نے خواتین کو جائیداد میں حقدار بنایا ہے ،بدقسمتی سے ہمارے ہاں نہیں دی جاتی ۔رسول ﷺنےسب سے پہلے خواتین کو ان کے حقوق دیئے ۔خواتین کو جائیداد میں حق لازمی ملنے کا قانون تو بن گیا لیکن اس پر عمل کروانا ہوگا۔

انہوں نے کہا ہے  کہ ہمیشہ سوچتاتھا اللہ نے موقع دیا تو خواتین کو خود مختار بنانے کے لیے اقدامات کریں گے ۔دوسری شادی کے بعد خواتین کے ساتھ ناانصافی اوران کےحقوق نظر اندا ز ہوتے ہیں۔طلاق ،خلع اور دیگر معاشرتی مسائل میں خواتین کے لیے کام کرنے کی مزید ضرورت ہے۔

Advertisement
گوشوارے جمع نہ کرانے پر 139 اراکین اسمبلی  کی رکنیت معطل

گوشوارے جمع نہ کرانے پر 139 اراکین اسمبلی  کی رکنیت معطل

  • 28 minutes ago
اسٹیبشلمنٹ سے براہ راست مذاکرات خوش آئند ہیں، بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق

اسٹیبشلمنٹ سے براہ راست مذاکرات خوش آئند ہیں، بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق

  • an hour ago
حکومت کے ساتھ مذاکرات میں پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پیش کردیے

حکومت کے ساتھ مذاکرات میں پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پیش کردیے

  • 2 hours ago
پاکستان کا غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم

پاکستان کا غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم

  • 4 hours ago
علی امین گنڈاپور کو درج مقدمات میں تین ہفتوں تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

علی امین گنڈاپور کو درج مقدمات میں تین ہفتوں تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

  • 4 hours ago
بھارتی اداکار سیف علی خان گھر میں ڈکیتی مزاحمت پر شدید زخمی، ہسپتال منتقل

بھارتی اداکار سیف علی خان گھر میں ڈکیتی مزاحمت پر شدید زخمی، ہسپتال منتقل

  • 3 hours ago
حکومت سندھ کاسرکاری ملازمین کیلئے ای وی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

حکومت سندھ کاسرکاری ملازمین کیلئے ای وی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

  • 3 hours ago
پاراچنار جانے والے گاڑیوں کے قافلے پر ایک بار پھر فائرنگ

پاراچنار جانے والے گاڑیوں کے قافلے پر ایک بار پھر فائرنگ

  • an hour ago
عدالت دیکھناچاہتی ہے کہ ٹرائل میں شہادتوں پر کیسے فیصلہ ہوا، آئینی بینچ

عدالت دیکھناچاہتی ہے کہ ٹرائل میں شہادتوں پر کیسے فیصلہ ہوا، آئینی بینچ

  • 3 hours ago
معاشی چیلنجزکے باوجود پاکستان معاشی استحکام کی جانب بڑھ رہا ہے، ورلڈ اکنامک فورم

معاشی چیلنجزکے باوجود پاکستان معاشی استحکام کی جانب بڑھ رہا ہے، ورلڈ اکنامک فورم

  • 4 hours ago
غزہ  جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے بعد  اسرائیل کے حملے  جاری،  40 فلسطینی شہید

غزہ جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے بعد اسرائیل کے حملے جاری،  40 فلسطینی شہید

  • 4 hours ago
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور آج ہو گا

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور آج ہو گا

  • 4 hours ago
Advertisement