زرداری ، شہباز اور مولانا فضل الرحمٰن آج 4:30 پر مشترکہ پریس کانفرنس کرینگے
اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین، سابق صدر آصف علی زرداری، مسلم لیگ ن کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن آج مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے۔

ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری، میاں شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن آج ساڑھے 4 بجے پریس کانفرنس کریں گے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ تینوں رہنما میڈیا سے اہم گفتگو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کریں گے۔
دوسری جانب مسلم لیگ ن کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں قومی اسمبلی میں وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد آج پیش کرنے کا فیصلہ بھی کر لیا گیا ہے ۔ مسلم لیگ ن کے ارکان قومی اسمبلی نے تحریک عدم اعتماد پر دستخط کر دیے۔
ادھرپاکستان پیپلز پارٹی کا کراچی سے نکلنے والا عوامی لانگ مارچ اسلام آباد پہنچ چکا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے عوامی لانگ مارچ میں پی ڈی ایم اور ن لیگ کی جانب سے بھی آج شرکت کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 11 hours ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 16 hours ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 days ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 17 hours ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 3 days ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- a day ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 days ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 days ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 18 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 18 hours ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 2 days ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 days ago







