Advertisement
پاکستان

علیم خان کسی صورت وزیراعلیٰ قبول نہیں ہیں ، عثمان بزدار کھل کر سامنے آگئے

ملک کے سیاسی منظر نامے پر اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 8th 2022, 8:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
علیم خان کسی صورت وزیراعلیٰ قبول نہیں ہیں ، عثمان بزدار  کھل کر سامنے آگئے

لاہور: عبدالعلیم خان کے خلاف وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کھل کر میدان میں آگئے

ذرائع جی این این کے مطابق ملک کے سیاسی منظر نامے پر اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے ۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کھل کر میدان میں آگئے  ہیں ۔ عثمان بزدار کا قیادت کو پیغام دیدیا ہے کہ  عبدالعلیم خان بطور وزیر اعلی کسی صورت قابل قبول نہیں ہیں ۔ 

وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الہی کو منصب دیا جائے یا میرے پاس رہنے دیا جائے  ۔  عبدالعلیم خان قابل قبول نہیں ارکان اسمبلی میں بھی انکے خلاف جذبات ہیں۔ 

عثمان بزدار نے قیادت کو اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے جبکہ  چوہدری پرویز الہی کا وزیر اعلی کے مثبت جذبات پر اظہار تشکر کیا ہے ۔  وزارت اعلی کے حوالے سے انکا نام تجویز کرنے پر چوہدری پرویز الہی نے وزیراعلی کا شکریہ ادا کیا۔

Advertisement
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 2 days ago
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 2 days ago
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 2 days ago
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 2 days ago
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 2 days ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 16 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 17 hours ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 3 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 10 hours ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 15 hours ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 17 hours ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • a day ago
Advertisement