انہوں نے کہا میں چہرے جانتا ہوں اور چہرے پہچانتا ہوں میں اپنے دشمنوں کو بھی اور پیار کرنیوالوں کو بھی جانتا ہوں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 8th 2022, 9:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پیپلزپارٹی کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ اس وزیر اعظم کو نکالیں ۔
تفصیلات کے مطابق روات میں عوامی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہ حکومت ملی تو مہنگائی دور کریں گے انہوں نے کہا میں چہرے جانتا ہوں اور چہرے پہچانتا ہوں میں اپنے دشمنوں کو بھی اور پیار کرنیوالوں کو بھی جانتا ہوں ۔انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے اپنے پہلے دور میں بھی بحرانوں پر قابو پایا ہم چاہتے ہیں اس وزیراعظم کو نکالیں اور اس کی جگہ کسی شریف اور اچھے آدمی کو لائیں ۔

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 days ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 13 hours ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 13 hours ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 days ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 11 hours ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- a day ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 days ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- a day ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 6 hours ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 12 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







