اسپیکر کم از کم 3 دن کے بعد اور 7 دن سے پہلے قومی اسمبلی اجلاس بلانےکےپابند ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 8th 2022, 9:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیر اعظم عمران خان کل کراچی پہنچ کر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے مرکز کا دورہ کریں گے۔
وزیراعظم عمران خان ایک ایسے وقت میں اپنی اتحادی جماعت کے مرکزبہادرآباد کا دورہ کریں گے جب اپوزیشن ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا چکی ہے۔
اپوزیشن کا دعویٰ ہے کہ ان کے پاس تحریک انصاف کے اراکین اور ایک اتحادی جماعت کی حمایت بھی موجود ہے ۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کروائی گئی اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر ن لیگ،پیپلزپارٹی،اے این پی اراکین کےدستخط ہیں۔
تحریک عدم اعتماد پر 86 ارکان کے دستخط ہیں۔ قواعد کے مطابق اسپیکر کم از کم 3 دن کے بعد اور 7 دن سے پہلے قومی اسمبلی اجلاس بلانےکےپابند ہیں۔
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 14 hours ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 days ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 12 hours ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 days ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 days ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 14 hours ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- a day ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- a day ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 7 hours ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 13 hours ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







