Advertisement
پاکستان

پنجاب میں حکومت اور اپوزیشن کے ساتھ کتنے ارکان

لاہور : پنجاب میں حکومت اور اپوزیشن کے ساتھ کتنے ارکان ہیں، اس حوالے سے تعداد سامنے آ گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 8th 2022, 9:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب میں حکومت اور اپوزیشن کے ساتھ کتنے ارکان

میڈیا رپورٹس  کے مطابق ذرائع  کاکہنا ہے  کہ پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے 183 ارکان اسمبلی ہیں ، جبکہ یہاں اس کے اتحادیوں کے ساتھ 198 ارکان ہیں۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب میں حکومتی اتحادیوں میں ق لیگ کے 10، آزاد 4  ارکان اور راہِ حق پارٹی کے 1 رکنِ اسمبلی شامل ہیں۔

ذرائع نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کے پاس 173 ارکانِ اسمبلی ہیں ۔ پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کے 165، پیپلز پارٹی کے 7 اور ایک آزاد رکن اپوزیشن کے ساتھ ہے،  کسی بھی پارٹی کو پنجاب میں حکومت بنانے کے لیے 186 ووٹ درکار ہوتے ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین گروپ کے 20 ارکان ن لیگ کا ساتھ دیں تو بزدار حکومت ختم ہو سکتی ہے۔

Advertisement
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 12 گھنٹے قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 2 دن قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • ایک دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 11 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 12 گھنٹے قبل
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 دن قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 10 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 5 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • ایک دن قبل
Advertisement