اسلام آباد:سابق صدر آصف زرداری، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کی مشترکہ پریس کانفرنس جاری ہے۔
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 8th 2022, 5:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ذرائع کے مطابق تینوں سیاسی رہنماؤں کی جانب سے آج ساڑھے 4 بجے پریس کانفرنس کی جانی تھی تاہم اس کا آغاز دیر سے ہوا ہے۔
پریس کانفرنس کا آغاز کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا تھاکہ سلیکٹڈ وزیراعظم نے پونے 4 سال معیشت کی جو تباہی کی اس کی نظیر نہیں ملتی، کھربوں کے قرضوں کے باوجود ملک میں ایک اینٹ نہیں لگائی گئی۔
اس سے قبل مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں لیگی قیادت نے تمام ارکان کو ابتدائی طور پر اگلے 20 دن تک اسلام آباد میں قیام کی ہدایت کی ہے۔
علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ون آن ون ملاقات
- ایک گھنٹہ قبل
طالبان خواتین کو انسان نہیں سمجھتے،ان سے تعلیم کا حق چھین رکھا ہے، ملالہ یوسفزئی
- ایک گھنٹہ قبل
پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ ہے، معاون خصوصی برائے صحت
- 2 گھنٹے قبل
کوئٹہ کان حادثہ،کان میں دبےمیں مزید 7افراد کی لاشیں نکال لی گئیں
- 42 منٹ قبل
’’اپنی چھت اپنا گھر پروگرام‘‘ کیلئےمریم نواز نے 62 ارب روپے کی منظوری دے دی
- 34 منٹ قبل
سیالکوٹ :دلہے کی شادی پر بھائیوں اور دوستوں نے ملکی و غیر ملکی کرنسی کی برسات کر دی
- 13 منٹ قبل
امریکا، بیلجیم، سعودی عرب اور امارات سمیت 12 ملکوں سے مزید 107 پاکستانی بے دخل
- 4 گھنٹے قبل
اپوزیشن اتحاد کے حوالے سے اہم سیاسی پیش رفت، جی ڈی اے اور پی ٹی آئی میں رابطہ
- 3 گھنٹے قبل
مصر کے تاریخی تعلیمی ادارے جامعہ الازہر کا پاکستان میں کیمپس کھولنے کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل
چیمپئینز ٹرافی سےقبل بنگلہ دیش کو بڑا جھٹکا،کونسااہم کھلاڑی اسکواڈ سے باہر ہو گیا؟
- 2 گھنٹے قبل
کوئٹہ : کوئلہ کان میں ریسکیو آپریشن مکمل ، تمام 12 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں
- 2 گھنٹے قبل
ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز،پی سی بی نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات