اسلام آباد:وزیرِ اعظم عمران خان سے اراکینِ قومی اسمبلی نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کی ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 9th 2022, 12:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان سے اراکینِ قومی اسمبلی فضل محمد خان، محمد افضل خان ڈھانڈلہ، غلام محمد لالی، امجد خان نیازی، مخدوم سمیع الحسن، یعقوب شیخ، ساجدہ ذوالفقار اور عندلیب عباس نے ملاقاتیں کیں۔
وفاقی وزراء اسد عمر، پرویز خٹک، شفقت محمود اور معاونِ خصوصی ملک عامر ڈوگر نے بھی ملاقاتوں میں شرکت کی۔
ملاقاتوں میں متعلقہ حلقوں کے امور و جاری ترقیاتی منصوبوں اور موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 days ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 6 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 6 hours ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- a day ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 4 hours ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- a day ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- a day ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- a day ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 days ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- a day ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- a day ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 5 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







