Advertisement

ڈیوڈ وارنر کی اسٹیڈیم میں بھنگڑےکی ویڈیو وائرل

راولپنڈی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کے راولپنڈی اسٹیڈیم میں ڈانس کی ایک اور ویڈیو شیئر کردی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 9th 2022, 12:19 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈیوڈ وارنر کی اسٹیڈیم میں بھنگڑےکی ویڈیو وائرل

ویڈیو میں ڈیوڈوارنر کو پنڈی اسٹیڈیم میں بھنگڑا ڈالتے اور رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

چند سیکنڈ پر مشتمل ویڈیو میں وارنر کھیل سے لطف  اندوز  ہونے کے ساتھ ساتھ ڈانس کررہے ہیں جب کہ پی سی بی کی ویڈیو میں  میوزک بھی لگایا گیا ہے۔

ایک گھنٹے میں ہی ویڈیو کو 80 ہزار سے زائد صارفین نے دیکھ لیا ہے۔

Advertisement
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 5 گھنٹے قبل
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 5 گھنٹے قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • ایک دن قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • ایک دن قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 2 دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement