مولانا فضل الرحمان سے چوہدری شجاعت کی ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر تبادلہ خیال
اسلام آباد:پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت کی ملاقات ہوئی جس میں تحریک عدم اعتماد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 9th 2022, 1:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

مولانا فضل الرحمان سے چوہدری شجاعت نے ملاقات کی جس میں تحریک عدم اعتماد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
جے یو آئی (ف) سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر چوہدری شجاعت نے ملاقات کی جس میں وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
چوہدری شجاعت کے ہمراہ چوہدری سالک بھی موجود تھے۔

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- ایک دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 دن قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- ایک دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- ایک دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 4 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







