Advertisement
پاکستان

حکومت کہیں نہیں جارہی بلکہ مزید تگڑی ہو کر آئے گی:وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کہیں نہیں جارہی بلکہ مزید تگڑی ہو کر آئے گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 8th 2022, 7:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومت کہیں نہیں جارہی بلکہ مزید تگڑی ہو کر آئے گی:وزیراعظم

ڈیجیٹل میڈیا کے صحافیوں سے ملاقات میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ حکومت کہیں نہیں جارہی، مزید تگڑی ہوکر آئے گی، میں خوش ہوں کہ یہ اپوزیشن کی آخری واردات ہوگی کیوں کہ ہم اس بار انہیں ایسی شکست دیں گے کہ یہ 2028ء تک نہیں اٹھ سکیں گے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ میں جہانگیر ترین کو جانتا ہوں وہ کبھی چوروں کے ساتھ نہیں ملیں گے، اپوزیشن کے پیچھے ایک نہیں کئی بیرونی ہاتھ ہیں، ارکان کو 18، 18 کروڑ کی آفرز کی جارہی ہیں جس کے جواب میں ہماری بھی حکمت عملی تیار ہے، کپتان ایک دم اپنی حکمت عملی نہیں بتاتا، نومبر بہت دور ہے، جب وقت آئے گا تو فیصلہ کریں گے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ عثمان بزدار ایک آسان ٹارگٹ ہیں، جو وزیراعلی کے امیدوار ہیں صرف انہیں عثمان بزدار برا لگتا ہے۔

Advertisement
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک دفعہ پھر اضافے کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک دفعہ پھر اضافے کا امکان

  • 7 گھنٹے قبل
بلوچستان :کھیلوں کے فروغ کیلئے  پاک فوج کی جانب سے احسن اقدام

بلوچستان :کھیلوں کے فروغ کیلئے پاک فوج کی جانب سے احسن اقدام

  • 3 گھنٹے قبل
بنگلادیش نے پاکستانیوں کیلئےویزا شرائط  میں  نرمی کردی

بنگلادیش نے پاکستانیوں کیلئےویزا شرائط میں نرمی کردی

  • ایک گھنٹہ قبل
حامدخان گروپ کے مبشررحمان صدرلاہوربارایسوسی ایشن منتخب

حامدخان گروپ کے مبشررحمان صدرلاہوربارایسوسی ایشن منتخب

  • 5 منٹ قبل
ڈاکٹروں نے  ٹرمپ کے منتخب کردہ سیکریٹری کو خطرہ قرار دے دیا

ڈاکٹروں نے ٹرمپ کے منتخب کردہ سیکریٹری کو خطرہ قرار دے دیا

  • 13 منٹ قبل
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا پاکستان آمد کے موقع پر او آئی سی سیکرٹری جنرل کا خیر مقدم

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا پاکستان آمد کے موقع پر او آئی سی سیکرٹری جنرل کا خیر مقدم

  • 18 منٹ قبل
 پشاور کے ضلع کرم میں زخمی سابق ڈپٹی کمشنرجاویداللہ محسود کے کندھے کا آپریشن کامیاب

 پشاور کے ضلع کرم میں زخمی سابق ڈپٹی کمشنرجاویداللہ محسود کے کندھے کا آپریشن کامیاب

  • 3 گھنٹے قبل
بلاول بھٹو زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے  کا افتتاح کر دیا

بلاول بھٹو زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے کا افتتاح کر دیا

  • 3 گھنٹے قبل
وزیراعظم شہباز شریف  سے  کابینہ ارکان اور  تعلیمی کانفرنس کے مندوبین سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے کابینہ ارکان اور تعلیمی کانفرنس کے مندوبین سے ملاقات

  • 2 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی نےحکومت سے مذاکرات کے حوالے سے ہمیں اعتماد میں نہیں لیا، سربراہ جے یو آئی

پی ٹی آئی نےحکومت سے مذاکرات کے حوالے سے ہمیں اعتماد میں نہیں لیا، سربراہ جے یو آئی

  • 8 گھنٹے قبل
بانی پی ٹی آئی کا 9 مئی مقدمات میں ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

بانی پی ٹی آئی کا 9 مئی مقدمات میں ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

  • 8 گھنٹے قبل
بانی پی ٹی آئی عمران خان این آر او کے لیے جھک گئے ہیں، عظمی بخاری

بانی پی ٹی آئی عمران خان این آر او کے لیے جھک گئے ہیں، عظمی بخاری

  • 5 گھنٹے قبل
Advertisement