لاہور:قومی ٹیسٹ اوپنر امام الحق ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں سنچری بنانے والے دسویں پاکستانی بن گئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 9th 2022, 2:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق امام الحق پنڈی ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سنچری بناکر یہ کارنامہ انجام دینے والے دسویں پاکستانی بلے باز بن گئے ہیں۔
قومی کرکٹر امام الحق نے راولپنڈی ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سنچریاں اسکور کیں ۔
آخری مرتبہ ایک ہی میچ کی دونوں اننگز میں سنچری بنانے کا اعزاز اظہر علی اور مصباح الحق کو حاصل ہے جنہوں نے ایک ہی میں میچ آسٹریلیا کے ہی خلاف سنچریز اسکور کی تھیں۔
امام الحق سے قبل حنیف محمد ، جاوید میانداد، وجاہت اللّٰہ واسطی، یاسر حمید، انضمام الحق، محمد یوسف، یونس خان، مصباح الحق اور اظہر علی یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک گھنٹہ قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 6 گھنٹے قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک گھنٹہ قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









