Advertisement
پاکستان

ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کا کل ہونے والے سینیٹ الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

کراچی:متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)اور پاکستان تحریک انصاف نے فیصل واوڈا کی نااہلی کی وجہ سے سینیٹ کی خالی نشست پر کل ہونے والے الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 9th 2022, 4:52 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کا  کل ہونے والے سینیٹ الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے اتحادی جماعتوں سے سینیٹ انتخاب میں حصہ نہ لینےکی درخواست کی ہے۔

ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے اتحادی ایم کیوایم اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) رہنماؤں سےبھی رابطہ کیا ہے۔

کنوینر ایم کیوایم خالدمقبول صدیقی کی صدارت میں رابطہ کمیٹی کااجلاس ہوا جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان نے کل ہونے والےسینیٹ الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

خیال رہے کہ دوہری شہریت کے باعث فیصل واوڈا کو نا اہل قرار دینے پر نشست خالی ہوئی تھی۔

Advertisement
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 days ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • a day ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 5 hours ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 days ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 21 hours ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • a day ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 4 hours ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • a day ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 days ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • a day ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 hours ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر