Advertisement

امریکہ نے روسی تیل پر پابندی عائد کردی

امریکا نے روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد روسی تیل اور گیس کی درآمدات پر پابندی لگادی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 9th 2022, 4:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکہ نے روسی تیل پر پابندی عائد کردی

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر یوکرین پر غیر منصفانہ اور بلاوجہ حملہ کرنے پر روس کا احتساب کرنے کا لائحہ عمل بتائیں گے۔

امریکہ اپنے  یہ فیصلہ تنہا کرے گا، لیکن اپنے یورپی اتحادیوں سے مشاورت بھی کرے گا جو روس کی انرجی سپلائی پر زیادہ انحصار کرتے ہیں۔

اس ضمن میں یورپی ممالک کا کہنا ہے کہ وہ روس پر انحصار کو کم کردیں گے۔ تاہم، انرجی کی ضروریات اور معیشت کو سامنے رکھتے ہوئے ایسا کرنے میں فی الحال وقت درکار ہے۔

دوسری جانب برطانیہ نے  بھی اعلان کیا کہ وہ 2022 کے آخر تک روسی تیل اور تیل کی مصنوعات کی درآمد کو مرحلہ وار ختم کر دے گا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ر وس کے نائب و زیر اعظم الیگزینڈر نوواک نے روسی تیل پر پابندی کے حوالے سے دنیا کو خبردار کیا تھا۔

Advertisement
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 4 گھنٹے قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • ایک دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • ایک دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 20 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 گھنٹے قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • ایک دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement