Advertisement
پاکستان

ملک میں کورونا وائرس سے 6 اموات ، 758 کیسز رپورٹ 

اسلام آباد :عالمی وبا کورونا وائرس کی  پانچویں  لہر کے دوران پاکستان میں یومیہ اموات اور کیسزمیں بتدریج  کمی دیکھنے میں آرہی ہے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر مارچ 9 2022، 1:53 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں کورونا وائرس سے 6 اموات   ، 758 کیسز رپورٹ 

ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں ،  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق  پاکستان میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں  مزید6مریض انتقال کرگئے جس کے بعد ملک میں اموات کی مجموعی تعدا د 30ہزار 287ہوگئی  ہے ۔ 

ملک  بھر میں  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 758کیسز  رپورٹ ہوئے ہیں۔ جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 15 لاکھ16ہزار150ہو چکی ہے۔ 

این سی اوسی کے مطابق ملک میں کورونا فعال کیسز کی تعداد17ہزار995ہوگئی،  پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی رپورٹ ہوئی ہے،  ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز شرح  2.07 فیصد رہی۔

ملک میں گزشتہ24گھنٹوں میں کوروناکے36ہزار569ٹیسٹ کیےگئے ہیں جبکہ  کورونا کے 758مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ 

این سی اوسی  کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں میں 12103مریض شفایاب ہوئے ،  اب تک   14لاکھ67ہزار868مریض کورونا سےصحت یاب ہوچکےہیں۔ 

 

واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

Advertisement
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

  • 2 دن قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • 4 گھنٹے قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • 7 گھنٹے قبل
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • 2 دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • ایک دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • ایک دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 2 دن قبل
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

  • 2 دن قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • 5 گھنٹے قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • 6 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

  • 2 دن قبل
Advertisement