حوصلہ کرو، عدم اعتماد میں ابھی کچھ دن ہیں، ، مریم نواز


لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم پر شاعرانہ انداز میں تنقید کی اور مشورہ بھی دیدیا ہے ۔
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم کے خلاف شاعرانہ انداز میں تنقید کی۔
مریم نواز نے لکھا کہ “کبھی عرش پر کبھی فرش پر کبھی ان کے در کبھی دربدر، غم کرسی تیرا شکریہ ہم کہاں کہاں سے گزر گئے”
کبھی عرش پر کبھی فرش پر کبھی ان کے در کبھی دربدر
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) March 9, 2022
غم کرسی تیرا شکریہ ہم کہاں کہاں سے گزر گئے !
ایک اور ٹوئٹ میں مریم نواز نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تھوڑا صبر کر لو بھائی، حوصلہ کرو، عدم اعتماد میں ابھی کچھ دن ہیں۔
انہوں نے لکھا کہ آپ ابھی سے ہتھیار پھینک کر اپوزیشن کی نشست پر آ گئے ہو ؟
تھوڑا صبر کر لو بھائی، حوصلہ کرو @ImranKhanPTI عدم اعتماد میں ابھی کچھ دن ہیں۔
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) March 9, 2022
آپ ابھی سے ہتھیار پھینک کر اپوزیشن کی نشست پر آگئے ہو؟

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- a day ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 5 hours ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 7 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- an hour ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 5 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- a day ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- a day ago



