لاہور: ہم خیال گروپ نے وزیراعظم عمران خان کی حمایت کا اعلان کردیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 9th 2022, 10:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ہم خیال گروپ نے وزیراعظم عمران خان کی حمایت کا اعلان کردیا ہے، فاروق چیمہ کا کہنا ہے کہ اگر صوبے میں اگر عدم اعتماد پیش ہوتی تو مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے، عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور ساتھ کھڑے رہیں گے، کسی گروپ سے کوئی تعلق نہیں لیکن دوسرے گروپوں نے رابطے کئے ہیں۔ترین گروپ یا علیم خان گروپ سے کوئی تعلق نہیں ہے، ہمارے گروپ کے ممبران کو تحفظات ہیں۔
فاروق چیمہ نے کہا کہ ہمارے ممبران کو کال آئی تھی، ہم سے مسلم لیگ ن نے رابطہ کیا ہے لیکن پیپلز پارٹی نے رابطہ نہیں کیا، ہمارے ممبران کو حلقے کے مسائل کے حوالے تحفظات ہیں، تحریک عدم اعتماد، ہم سمجھتے ہیں وزیراعظم کو پانچ سالہ مدت پوری کرنی چاہیئے۔

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 days ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 4 hours ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- a day ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- a day ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 hours ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- a day ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- a day ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 hours ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 hours ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- a day ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







