Advertisement
پاکستان

جہانگیر ترین گروپ اور پرویز الہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

لاہور:  ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین گروپ نے چودھری پرویز الہی کو وزیراعلی پنجاب سے متعلق اپنے تحفظات سے آگاہ کر دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 9th 2022, 10:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جہانگیر ترین گروپ اور پرویز الہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

تفصیلات کے مطابق  جہانگیر ترین گروپ اور پرویز الہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ  جہانگیر ترین گروپ نے چودھری پرویز الہی کو وزیراعلی پنجاب سے متعلق اپنے تحفظات سے آگاہ کر دیا۔ نعمان لنگڑیال  نےپرویز الہی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  ہمارا ون پوائنٹ ایجنڈا مائنس بزدار ہے،جس پر چودھری پرویز الہی نے  کہا کہ سیاست برداشت کا کھیل ہے جذباتی ہونے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔، سیاسی صورتحال دیکھ کر اور باہمی مشاورت سے آگے بڑھیں گے۔

ذرائع کے مطابق  پرویز الہی کے پوچھنے پر ترین گروپ نے آئندہ وزیر اعلی کےلئے ممکنہ ناموں پر بھی بات کی۔ نعمان لنگڑیال  نے کہا کہ  آپ سے ہونے والی ملاقات کی تفصیلات جہانگیر ترین کے سامنے رکھیں گے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ  ممکنہ ناموں میں سے علیم خان کا نام بھی وزیر اعلی پنجاب کے لئے ملاقات میں سامنے آیا،  علیم خان کا نام سنتے ہی پرویز الہی نے خاموش اختیار کرلی،۔پرویز الہی نے جہانگیر ترین کی خیریت دریافت اور نیک خواہشات کااظہار کیا۔ ذرائع  کا کہنا ہے کہ  جہانگیر ترین کی چودھری برادران سے آئندہ دو روز بعد اسلام آباد میں ملاقات متوقع ہے۔

Advertisement
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 4 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 4 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • ایک دن قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • ایک دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 گھنٹے قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 گھنٹے قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 2 دن قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • ایک دن قبل
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
Advertisement