Advertisement
پاکستان

ترین گروپ کی اکثریت   کی وزارت اعلیٰ  کیلئے علیم خان کا نام  تجویز کرنے کی مخالفت، ذرائع

لاہور:   ذرائع کا کہنا ہے کہ ترین گروپ کی اکثریت وزارت اعلی کیلئے علیم خان کانام تجویزکرنے کی حامی نہیں  ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 9th 2022, 11:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ترین گروپ کی اکثریت   کی وزارت اعلیٰ  کیلئے علیم خان کا نام  تجویز کرنے کی مخالفت، ذرائع

ذرائع کے مطابق  ترین گروپ کی اکثریت  نے وزارت اعلیٰ کے لئے علیم خان کا نام  تجویز کرنے کی مخالفت کر دی    ہے، ترین گروپ کی اکثریت علیم خان کانام تجویزکرنے کی حامی نہیں ہے۔

ترین گروپ کے ارکان  نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  علیم خان تو ایک روز قبل گروپ میں آئے ہیں ،وزیراعلی کے لئے کیسے نامزد کردیں ، مسلم لیگ ق کی قیادت بھی علیم خان کا نام مسترد کرچکی ہے ،وزیراعلی کے بھی علیم خان بارے تحفظات سامنے آچکے  ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  ترین گروپ کے ارکان   نے پہلے دن سے گروپ کے ساتھ چلنے والے کسی ممبر کانام تجویز کرنے کامشورہ  دیا، ترین گروپ  انیس  ارکان پنجاب اسمبلی پر مشتمل ہے ۔ترین گروپ کے ارکا ن کی رائے ہے کہ  گروپ کے پرانے ممبرز سے  کسی کانام تجویز کیاجائے ۔

Advertisement
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 6 گھنٹے قبل
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 7 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 7 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 7 گھنٹے قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • ایک دن قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • ایک گھنٹہ قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 دن قبل
Advertisement