اسلام آباد:سابق صدر آصف علی زرداری سے مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری شجاعت حسین نے ملاقات کی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 9th 2022, 11:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور (ق) لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ملاقات ہوئی جس کے بعد چوہدری شجاعت حسین اور ان کا وفد واپس لوٹ گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری اور چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ملاقات نصف گھنٹہ جاری رہی۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں آصف علی زرداری نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے (ق) لیگ سے درخواست کی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین نے فیصلہ ملکی مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے کرنے کی یقین دھانی کرائی، ملاقات میں طارق بشیر چیمہ، چوہدری سالک حسین بھی شریک ہوئے۔

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- a day ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 5 hours ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- a day ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- a day ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 7 hours ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- a day ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 6 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 8 minutes ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- a day ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 days ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 6 hours ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







