Advertisement
پاکستان

ترین گروپ میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

لاہور: ترین گروپ کے سردار خرم لغاری نے مائنس عثمان بزدار فیصلہ مسترد کردیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 10th 2022, 12:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ترین گروپ میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار  سے ملاقات کے بعد ترین گروپ کے رکن سردار خرم لغاری کا بیان  سامنے آگیا ہے، ترین گروپ کے سردار خرم لغاری نے مائنس عثمان بزدار فیصلہ مسترد کردیا  ہے۔

ترین گروپ کے خرم لغاری کا کہنا ہے کہ  یہ فیصلہ کسی ایک فرد کا تو ہوسکتا ہے سب کا نہیں،  وزیر اعلی کے ساتھ کھڑا ہوں،  مائنس عثمان بزدار کو سپورٹ نہیں کرتا ،  اس موقع پر عثمان بزدار کو نہیں چھوڑ سکتا،   نہ چھوڑیں گے۔

خرم لغاری  نے بیان میں کہا ہے کہ  جو مائنس بزدار کی بات کر رہے ہیں وہ اب بھی انہی کی کابینہ کا حصہ ہیں،  اپنی اسمبلی بچائیں، مائنس عثمان بزدار کی سوچ تبدیل کی جائے۔

Advertisement
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 8 گھنٹے قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • ایک دن قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 9 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 9 گھنٹے قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 7 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement