اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سردار ایاز صادق کی جانب سے این اے 122 میں اپنی جیت کا فیصلہ کالعدم قرار دیے جانے سے متعلق کیس میں وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 10th 2022, 4:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں این اے 122 میں دوبارہ الیکشن کیخلاف مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے اپیل پر وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔
سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن اور نادرا کو بھی نوٹسز جاری کردیئے،چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ 2013وا لی اسمبلی کا دورانیہ تو ختم ہو چکا ہے۔
مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ایاز صادق کو جرمانہ ہوا تھا جس کیخلاف اپیل کی گئی ہے۔نادرا اور ریکارڈ جائزے کے اخراجات ادا کرنے کا حکم دیا گیا۔غلطیاں انتخابی عملے کی تھیں تو ادائیگی ایازصادق کیوں کریں؟

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- ایک گھنٹہ قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 21 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 16 گھنٹے قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








