لاہور:وزیراعظم عمران خان اہم ترین دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 10th 2022, 7:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے وزیر اعظم عمران خان کا لاہور پہنچنے پر استقبال کیا۔
وزیر اعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف کے ممبران پنجاب اسمبلی ملاقات کریں گے۔
وزیر اعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری سرور لاہور گورنر ہاؤس میں ملاقات کریں گے۔
وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بھی ملاقات کریں گے۔
سردار آصف نکئی آج لاہور کے دورے پر آئے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے۔

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 7 hours ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 11 hours ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 8 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- a day ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- a day ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- a day ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- a day ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 7 hours ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 8 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








