Advertisement
پاکستان

حکومتی اتحادیوں ایم کیو ایم اور ق لیگ کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد: حکومتی اتحادی (ق) لیگ اور ایم کیو ایم کے درمیان اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 10th 2022, 6:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومتی اتحادیوں ایم کیو ایم اور ق لیگ کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

ذرائع کے مطابق لیگی وفد اور ایم کیو ایم رہنماوں کے درمیان ملاقات ختم ہوگئی ہے،ملاقات میں موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اتحادیوں نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ ہمیں اپنے سیاسی فیصلے سوچ سمجھ کر کرنے چاہیے۔ 

ذرائع کے مطابق ملاقات میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ حکومت کے اپنے ہی اراکین ان سے نالاں ہیں، جبکہ تحریک انصاف کے اپنے اراکین کو ابھی تک راضی نہیں کیے گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اتحادیوں کی گفتگو میں کہا گیا ہے کہ حکومت کو تاخیر سے فیصلے کرنے سے نقصان ہو رہا، اپوزیشن کے دعوے سچ ثابت ہو گئے تو اتحادیوں کو بھی منہ کی کھانی پڑے گی،اپوزیشن جماعتوں کا تحریک کی کامیابی کا انحصار حکومتی ناراض اراکین پر ہے۔  

ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم نے ق لیگ کو گزشتہ روز کی وزیراعظم سے ملاقات بارے بھی آگاہ کیا۔

Advertisement
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • ایک دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 7 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • ایک دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 6 گھنٹے قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 8 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • ایک دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 6 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 10 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور