ہمارے ساتھ سیاست کریں، سیاست میرا اور آپ کا حق ہے لیکن آپ ہمیں دھمکی دیں گے تو نتائج کہ خود ذمہ دار ہوں گے۔


اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مکمل پلان تیار کر رکھا ہے، ان کو سمجھ نہیں آنی۔
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کے سینئر رہنماؤں کا اجلاس ہوا۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ تمام ارکان میرا ساتھ دیں گے۔ پریشانی کی کوئی بات نہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے کہا کہ مکمل پلان تیار کر رکھا ہے جس کی ان کو سمجھ نہیں آنی۔ پہلے بھی اس مافیا کا مقابلہ کیا تھا اور اب بھی کروں گا۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب میں پیدا ہونے والے حالات پر قابو پالیں گے۔
اس سے قبل چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم بہت قربانیاں دے چکے ہیں بس اب اور برداشت نہیں کریں گے۔
بلاول بھٹو نے وزیر اعظم کے آصف علی زرداری کو بندوق کے نشانے پر رکھنے کی بات کو دھمکی قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نے کل آصف علی زرداری کو بندوق کی دھمکی دی لیکن ہم نے کبھی بندوق استمعال نہیں کی تاہم ہم اس کا استعمال کرنا جانتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے ساتھ سیاست کریں، سیاست میرا اور آپ کا حق ہے لیکن آپ ہمیں دھمکی دیں گے تو نتائج کہ خود ذمہ دار ہوں گے۔
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- ایک دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 9 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 13 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 10 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 8 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 9 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 گھنٹے قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- ایک دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل








