بدقسمتی کی بات ہے کہ وزارت عظمیٰ کے عہدے کو استعمال کیا جا رہا ہے:شہباز شریف
لاہور:قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ بدقسمتی کی بات ہے کہ وزارت عظمیٰ کے عہدے کو استعمال کیا جا رہا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 10th 2022, 7:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرقائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ بدقسمتی کی بات ہے کہ وزارت عظمیٰ کے عہدے کو سیاسی رہنماؤں کو دھمکیاں دینے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔
Unfortunate that the office of prime minister is being used to hurl naked threats at the mainstream political leaders. When the curtains fall, what will be Imran Khan's legacy except vendetta, abusive words, & grand betrayal of the people?
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) March 10, 2022
ان کا کہنا تھا کہ جب پردے پڑ جائیں تو عمران خان کی میراث سوائے انتقام کے، گالی گلوچ اور عوام سے بڑی خیانت کے اور کیا ہوگی؟

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 10 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 14 گھنٹے قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 11 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 6 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- ایک دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








