Advertisement
پاکستان

حکومت نے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرادیا 

اسلام آباد : مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری  خبر آگئی ، بجلی کی قیمت میں 5 روپے 94 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کردیا  گیا۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 10th 2022, 8:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومت نے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرادیا 

جی این این کے مطابق حکومت نے ایک بار پھر عوام پر بجلی بم گرادیا ،   بجلی کی قیمت میں 5 روپے 94 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کردیا  گیا۔ نیپرا نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں  اضافہ کیا ہے جس سے صارفین پر 50ارب روپے کا بوجھ پڑے گا ۔

خیال رہے کہ 28 فروری کو وزیراعظم نے بجلی کی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا تھا ۔ زیراعظم عمران خان نے کہا  تھا کہ آئندہ بجٹ تک پیٹرول ، ڈیزل اور بجلی کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کریں گے بلکہ اس میں بتدریج کمی بھی کریں گے۔

Advertisement
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 11 hours ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • a day ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 10 hours ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 12 hours ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 11 hours ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 14 hours ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • a day ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 6 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 2 days ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور