Advertisement
پاکستان

پرویز خٹک کے بھائی کاجے یو آئی میں شمولیت کا اعلان

وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد جے یو آئی ف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 10th 2022, 8:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پرویز خٹک کے بھائی  کاجے یو آئی میں شمولیت کا اعلان

تفصیلات کے مطابق لیاقت خٹک نے فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد جمعیت علماء اسلام میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا۔

سابق صوبائی وزیر لیاقت خٹک کے صاحبزادے احد خٹک بھی جمعیت علماء اسلام میں شامل ہو گئے۔

اس موقع پر مولانا فضل الرحمان نے لیاقت خٹک کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہم سیاسی لوگ ہیں اور سیاسی رویوں سے بات کرتے ہیں، تہمت لگاکر سیاست نہیں کی جاتی۔

ان کا کہنا تھا کہ مقابلہ کرنا ہے تو میدان میں آؤ میرے کردار سے اپنے کردار ، میرے والد کے کردار سے اپنے والد کے کردار کا مقابلہ کرو، پاکستانی قوم تمہیں پہچان چکی ہے۔

Advertisement
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 16 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • ایک دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 14 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 12 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 8 گھنٹے قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط