Advertisement
علاقائی

کوئٹہ : قومی شاہراہ پر کار اور مزدہ ٹرک میں تصادم، 2افراد جاں بحق 

کوئٹہ:کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ وڈھ کے مقام پر کار اور مزدہ ٹرک میں  خوفناک تصادم ہو اہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Mar 10th 2022, 8:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کوئٹہ : قومی شاہراہ پر کار اور مزدہ ٹرک میں تصادم، 2افراد جاں بحق 

جی این این کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، ریسکیو زرائع کے مطابق  تصادم کے نتیجے میں میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ  2 زخمی ہوئے ہیں ۔

حادثہ میں متاثرہ افراد کا تعلق قلعہ عبداللہ سے بتایا جارہا ہے۔ ریسکیو کے مطابق   جاں بحق و زخمی ہونے والے افراد کو ٹیچنگ اسپتال خضدار منتقل کردیا گیا ہے ۔ 

Advertisement
Advertisement