Advertisement
پاکستان

پیپلز پارٹی کاآصفہ بھٹو کو ڈرون کیمرہ لگنے کی تحقیقات کیلیے آئی ایس آئی کو خط

اسلام آباد: پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے خانیوال میں عوامی اجتماع کے دوران آصفہ بھٹو زرداری کو ڈرون کیمرہ لگنے کا معاملہ انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 17th 2022, 3:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پیپلز پارٹی کاآصفہ بھٹو کو ڈرون کیمرہ لگنے کی تحقیقات کیلیے آئی ایس آئی کو خط

پیپلز پارٹی نے ڈی جی آئی ایس لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو باضابطہ طور پر مراسلہ تحریر کردیا,مراسلہ پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل نیئر حسین بخاری کی جانب سے تحریر کیا گیا۔

یاد رہے کہ 4 مارچ کو خانیوال میں پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ کے دوران ڈرون کیمرہ آصفہ بھٹو زرداری سے ٹکرایا تھا، وہ اپنے بھائی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ کنٹینر پر موجود تھیں، ان کے زخم پر 5 ٹانکے آئے تھے۔

بعدازاں بلاول بھٹو زرداری آصفہ کو لے کر کنٹینر میں چلے گئے تھے جہاں انہیں ابتدائی طبی امداد دی گئی اور پھر ایمبولینس کے ذریعے بلاول ہاؤس ملتان بھیج دیا گیا۔

Advertisement
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • a day ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 18 hours ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 3 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • a day ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 days ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • an hour ago
Advertisement