Advertisement
پاکستان

تحریک عدم اعتماد: شہباز شریف، فضل الرحمان کی ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور متحدہ اپوزیشن (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم کےخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب بنانے کے لیے حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنماوں سے ملاقات کی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 17th 2022, 3:04 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تحریک عدم اعتماد: شہباز شریف، فضل الرحمان کی ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات

ملاقات میں ایم کیو ایم کی جانب سے خالد مقبول صدیقی، امین الحق، عامر خان اور اظہار الحسن شریک ہوئے جبکہ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، مریم اورنگزیب نے شرکت کی۔

ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر امین الحق نے کہا کہ ایم کیو ایم نے کبھی وزارتوں کی نہیں بلکہ ہمیشہ شہری علاقوں کی بات کی ہے۔

 ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ہم آئینی اور بنیادی حقوق کی ضمانت دینے کو تیار ہیں، پہلی بار ایک منفرد اور قومی حکومت بننے جا رہے ہیں۔

امین الحق کا کہنا تھا کہ اتحادیوں کی ملاقاتیں جاری رہی ہیں، تین باتیں کہوں گا جو ہم چاہتے ہیں، جمہوری نظام قائم رہنا چاہیے،  پارلیمنٹ کی بالادستی قائم رہنی چاہیے، ملک بھر میں امن و امان قائم رہنا چاہیے۔

سعد رفیق نے کہا کہ مذاکرات کامیاب ہوئے ہیں اسی لیے تو آج ایم کیو ایم کے پاس آئے تھے، چوہدری برادران لاہور چلے گئے اس کا معلوم نہیں، میڈیا کو زیادہ خبر ہوتی ہے۔

Advertisement
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • a day ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • a day ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • an hour ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • a day ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 days ago
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 20 hours ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 5 hours ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 20 minutes ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 hours ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • a day ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • an hour ago
Advertisement