انہوں نے کہا کہ حکومت کو فیصلہ سمجھ آ گیا ہے اس لیے غنڈہ گردی کررہی ہے


اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حکومت نے اپنا رویہ نہ بدلا تو بڑا نقصان ہو گا۔
تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اطلاعات مل رہی ہیں کہ حکومت اراکین قومی اسمبلی پر دباؤ ڈال رہی ہے اور ارکان کوان کا حق استعمال کرنے سے روک رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کو فیصلہ سمجھ آ گیا ہے اس لیے غنڈہ گردی کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی پر امن سیاست کی داعی ہے لیکن اگر حکومت نے یہی رویہ رکھا تو اس سے بڑا نقصان ہو گا۔
رکن قومی اسمبلی سید خورشید شاہ نے کہا کہ ہم افہام و تفہیم سے آگے بڑھ رہے رہیں لیکن اگر حکومت نے روش نہ بدلی تو حالات کی ذمہ دار حکومت ہو گی۔ انہوں ںے واضح طور پر کہا کہ ہمیں بھی حق حاصل ہے کہ اپنا تحفظ کریں۔ انہوں ںے اس ضمن میں کہا کہ ملک کی عدالتیں اور بارایسوسی ایشنز اس حوالے سے اپنا کردار ادا کریں۔

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 17 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل




