Advertisement
علاقائی

کوئٹہ : میٹرک کے آج اور کل ہونیوالے پرچے منسوخ

کوئٹہ : بلوچستان میں میٹرک کے سالانہ امتحانات جاری ہیں، تاہم کوئٹہ میں آج اور کل ہونے والے پرچے منسوخ کر دئیے دئیے گئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 17th 2022, 3:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کوئٹہ : میٹرک کے آج اور کل ہونیوالے پرچے منسوخ

میڈیا رپورٹس کے مطابق کنٹرولر بلوچستان بورڈ شوکت سرپراہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ  صوبے بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات جاری ہیں ، تاہم کوئٹہ میں آج اور کل ہونے والے پرچے ناگزیر وجوہات کی بناء پر منسوخ کیے گئے ہیں ۔  منسوخ شدہ پرچوں کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، جبکہ بلوچستان کے دیگر تمام اضلاع میں میٹرک کے سالانہ امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔

دوسری جانب وزیر تعلیم بلوچستان نےکوئٹہ کے تمام اسکولوں کو 2 روزکے لیے بندکرنےکا اعلان کردیا۔ صوبائی وزیر تعلیم نصیب اللہ مری کے مطابق جمعرات اور جمعہ کوکوئٹہ کے تمام اسکول ناگزیر وجوہات پر بند رہیں گے۔ 

بلوچستان یونیورسٹی کو بھی  2 روز کے لیے بند رکھنےکا اعلان کیا گیا ہے۔

رپورٹس  کے مطابق محکمہ داخلہ بلوچستان نے آئی جی پولیس،کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو  بھیجےگئے مراسلے میں ہدایت کی ہےکہ صوبے میں سکیورٹی انتظامات  پر نظرثانی کرکے اسے مزید بہتر کیا جائے، پبلک مقامات، تعلیمی اداروں اور  تجارتی مراکز  میں فول  پروف سکیورٹی مہیا کی جائے۔ محکمہ داخلہ کے مطابق یہ احکامات صوبے میں دہشت گردی کی نئی لہر کے پیش نظر دیےگئے ہیں۔

Advertisement
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 16 hours ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • a day ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • a day ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • a day ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 days ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 3 days ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 3 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 days ago
Advertisement