Advertisement
پاکستان

ملک بھر میں کورونا پابندیاں ختم ، نوٹی فکیشن جاری 

اسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 17th 2022, 4:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک بھر میں کورونا پابندیاں ختم ، نوٹی فکیشن جاری 

تفصیلات کے مطابق این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ویکسین شدہ افراد کے لیے ہر قسم کی کورونا پابندیاں ختم کردی گئی ہیں، پابندیوں کے خاتمے کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ لازمی ویکسین کی شرط برقرار رہے گی، صرف مکمل ویکسین شدہ افراد شادی تقریبات اور ڈائن ان کرسکیں گے۔ مکمل شدہ افراد ،سینماگھر ،مزرات ،دفاتر اور دیگر جگہوں پر جا سکتے ہیں  جبکہ ماسک پہنا کا عمل جاری رہے گا۔  

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ  مساجد اور عبادت گاہوں میں پری کوڈ ایس او پیز پر عمل درآمد کرنا ہو گا ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز وفاقی وزیر اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے این سی او سی اجلاس میں کورونا کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا تھا اور ملک بھر میں عائد کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ 

اسد عمر نے اپنے اعلان میں کہا تھا کہ ملک میں کورونا کیسز میں مسلسل کمی آ رہی ہے، 70 فیصد افراد کی مکمل ویکسینیشن ہوچکی ہے لہذاشادی، انڈور ڈائننگ سمیت مارکیٹوں میں عائد پابندیاں اٹھالی گئی ہیں۔

Advertisement
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 21 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 17 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 18 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 3 دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 12 گھنٹے قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 3 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
Advertisement