جیکب آباد : سندھ کے ضلع جیکب آباد میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 17th 2022, 5:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق افسوس ناک واقعہ جیکب آباد کے گوٹھ لکھمیر کٹوہر میں پیش آیا جہاں زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔
واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس جائے وقوعہ کی طرف پہنچ گئی . پولیس کے مطابق قتل ہونے والوں کی شناخت بشیر، انور اور بابل کٹوہر کے نام سے ہوئی ہے ۔
پولیس کی جانب سے تفتیش کی جارہی ہے ۔

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 20 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 16 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 11 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 17 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات











