اسپیکر کی جانب سے قومی اسمبلی اجلاس اسمبلی ہال میں ہی کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے


اسلام آباد : قومی اسمبلی اجلاس 21 مارچ کو بلانے کا گرین سگنل دے دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سیکریٹریٹ کو 21 مارچ سے قبل قومی اسمبلی اجلاس کے لیےتیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ قومی اسمبلی اجلاس بلانے کا نوٹیفکیشن ایک دو دن میں جاری کردیا جائے گا۔
اسپیکر کی جانب سے قومی اسمبلی اجلاس اسمبلی ہال میں ہی کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی ہال کی تزئین و آرائش اور مرمت تقریبا مکمل ہوچکی ہے۔
21مارچ کوخیال زمان کے لیے فاتحہ خوانی ہوگی اور اجلاس ملتوی کردیا جاے گا۔22تا 24 تک یوم پاکستان اور او آئی سی کانفرنس کی تعطیل ہوگی۔ 25یا 26 کو دوبارہ اجلاس ہوگا ۔ تحریک عدم اعتمماد پر 2 یا 3دن بحث اور پھر ووٹنگ ہوگی۔ووٹنگ اوپن اور اراکین کی ڈویژن کے ذریعے ہوگی۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 19 hours ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 9 hours ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 15 hours ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 15 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago





