دوبئی : متحدہ عرب امارات کا جہاز ایران کی عسلویہ بندرگاہ سے 30 میل دور ڈوب گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کا بحری جہاز ایران کی عسلویہ بندرگاہ سے30میل کے فاصلے پرڈوب گیا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق جہاز پر عملے کے 30ارکان سوارہیں۔اس حوالے سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔ جہاز کاعملہ لائف جیکٹس کے ساتھ پانی میں تھا ۔
ایسوسی ایٹڈ پریس کے ذریعے میرین ٹریکنگ ڈیٹا کے مطابق یہ جہاز رول آن رول آف کارگو جہاز السلمی 6 تھا۔ تاہم دوبئی میں مقیم کمپنی جو السلمی کی مالک ہے فی الحال تبصرہ کرنے کی درخواست سے انکار کردیا۔
IRNA اور ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن کی طرف سے جاری کردہ تصاویر السلمی 6 سے مماثلت رکھتی ہیں۔
A UAE-owned cargo ship carrying cars has sunk off the coast of Iran's Bushehr Province, according to the local port authority.
— Kian Sharifi (@KianSharifi) March 17, 2022
Iran's dispatched a rescue team to search for the ship's 30 crew members.https://t.co/f8xxKwCSHv
خبر میں مزید تفصیل شامل کی جارہی ہے ۔۔

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 13 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 8 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 17 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 14 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل







