Advertisement
پاکستان

قومی اسمبلی اجلاس 21 مارچ کو بلانے کا گرین سگنل

اسپیکر  کی جانب سے قومی اسمبلی اجلاس اسمبلی ہال میں ہی  کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 17th 2022, 7:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
قومی اسمبلی اجلاس 21 مارچ کو بلانے کا گرین سگنل

اسلام آباد : قومی اسمبلی اجلاس 21 مارچ کو بلانے کا گرین سگنل دے دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سیکریٹریٹ کو 21 مارچ سے قبل قومی اسمبلی اجلاس کے لیےتیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت کردی گئی۔  قومی اسمبلی اجلاس بلانے کا نوٹیفکیشن ایک دو دن میں جاری کردیا جائے گا۔

اسپیکر  کی جانب سے قومی اسمبلی اجلاس اسمبلی ہال میں ہی  کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع  کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی ہال کی تزئین و آرائش اور مرمت تقریبا مکمل ہوچکی ہے۔

21مارچ کوخیال زمان کے لیے فاتحہ خوانی ہوگی اور اجلاس ملتوی کردیا جاے گا۔22تا 24 تک یوم پاکستان اور او آئی سی کانفرنس کی تعطیل ہوگی۔   25یا 26 کو دوبارہ اجلاس ہوگا ۔ تحریک عدم اعتمماد پر 2 یا 3دن بحث اور پھر ووٹنگ ہوگی۔ووٹنگ اوپن اور اراکین کی ڈویژن کے ذریعے ہوگی۔

Advertisement
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 8 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 14 گھنٹے قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 3 دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 18 گھنٹے قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی