اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فوادچوہدری کا کہنا ہے کہ اسپیکر کو ان ضمیر فروشوں کو تاعمر نا اہل قرار دینے کی کاروائی کرنی چاہئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک وفاقی وزیر اطلاعات فوادچوہدری نے لکھا کہ ایکشن کے ڈر سے لوٹے ظاہر ہونا شروع ہو گئے۔ پچھلے پانچ لوگوں کو 15 سے 20 کروڑ ملے ,خچروں اور گھوڑوں کی منڈیاں لگ گئیں۔
ایکشن کے ڈر سے لوٹے ظاہر ہونا شروع ہو گئے۔۔۔ پچھلے پانچ لوگوں کو 15 سے بیس کروڑ ملے خچروں اور گھوڑوں کی منڈیاں لگ گئیں، باضمیر ہوتے تو استعفیٰ دیتے اسپیکر کو ان ضمیر فروشوں کو تاعمر نا ابل قدر دینے کی کاروائ کرنی چاہئے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) March 17, 2022
فواد چوہدری نے لکھا کہ باضمیر ہوتے تو استعفیٰ دیتے کہ اسپیکر کو ان ضمیر فروشوں کو تاعمر نا اہل قرار دینے کی کاروائی کرنی چاہئے۔
اس سے قبل راجہ ریاض نے انکشاف کیا تھا کہ سندھ ہاؤس اسلام آباد میں 24 ایم این ایز موجود ہیں،پارلیمنٹ لاجز پر حملے کے خدشے کے پیش نظر وہ لوگ سندھ ہاؤس میں موجود ہیں۔راجہ ریاض کا کہنا تھا کہ عمران خان گارنٹی دیں کہ ارکان جو چاہیں فیصلہ کرسکتے ہیں۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 9 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 6 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago
ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کردی
- 4 minutes ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 6 hours ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago





