کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ سندھ ہاوس کے اندر ہارس ٹریڈنگ چل رہی ہے،ایک طرف سچ ہے دوسری طرف جھوٹ ہے، دیکھنا یہ ہے کہ کون کہاں کھڑا ہوتا ہے۔


تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ عمران خان ایک غیرت مند وزیراعظم ہیں، وہ حملوں کو ویلکم نہیں کریں گے،عمران خان کی لڑائی صرف اپنی قوم کو خودمختار بنانے کیلئے ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ ہمارے پاس نمبرز پورے ہیں،ہمارے اتحادی حق اور سچ کا ساتھ دیں گے،بیرونی سازش کے تحت عمران خان کی حکومت کو ہٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ عمران خان کے پاس 172 لوگوں کا نمبر پورا ہے ، سندھ ہاؤس میں ہارس ٹریڈنگ چل رہی ہے۔
گورنرسندھ کا کہنا تھا کہ سب کی فائلیں بن رہی ہیں، عمران خان کامیاب ہوکر باہر نکلے گا تو چھوڑے گا نہیں چن چن کر مارے گا۔
گورنرسندھ کا مزید کہنا تھا کہ سندھ ہاؤس میں اس وقت خریدو فروخت کا بازار لگا ہوا ہے، لوگ اپنے ضمیر کی قیمتیں لگارہے ہیں۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- a day ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 5 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 5 hours ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 9 hours ago




