جس نے عمران خان کو چھوڑا اسکی سیاست ختم، عوام عمران خان کے ساتھ ہے، فیصل جاوید
اسلام آباد: سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ عوام عمران خان کے ساتھ ہے ، 2023 کے جنرل الیکشن میں پی ٹی آئی کا ٹکٹ ٹاپ ڈیمانڈ ہو گا۔


سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ تاریخ گواہ ہے،جس نے عمران خان کو چھوڑا اسکی سیاست ختم ، اپنے حلقے سے جیتنا ناممکن ہو جائے گا، جیسے جاوید ہاشمی، سیاست میں پھر کم بیک کرنا مشکل ہو جائے گا ، عوام عمران خان کے ساتھ ہے ، 2023 کے جنرل الیکشن میں پی ٹی آئی کا ٹکٹ ٹاپ ڈیمانڈ ہو گا۔
تاریخ گواہ ہے -جس نے عمران خان کو چھوڑا اسکی سیاست ختم - اپنے حلقے سے جیتنا ناممکن ہو جائے گا - جیسے جاوید ہاشمی - سیاست میں پھر کم بیک کرنا مشکل ہو جائے گا - عوام عمران خان کے ساتھ ہے - 2023 کے جنرل الیکشن میں پی ٹی آئی کا ٹکٹ ٹاپ ڈیمانڈ ہو گا- انشاء اللہ-
— Faisal Javed Khan (@FaisalJavedKhan) March 17, 2022
فیصل جاوید نے لکھا کہ یہ ووٹ آف نو کانفیڈنس نہیں ہے یہ نوٹ آف نو کانفیڈنس ہے،یہ آئینی تبدیلی نہیں،آئین سے غداری ہے،آرٹیکل 6 لگنا چاہیے ان پر جو بکیں گےاورجو خریدیں گے،آرٹیکل 65سے غداری ہو گی،آرٹیکل 63 کےساتھ آرٹیکل 62 کا اطلاق بھی ہو سکتا ہے،یعنی تاحیات نا اہلی۔سپریم کورٹ کا 2018 فیصلہ بھی موجود ہے۔
یہ ووٹ آف نو کانفیڈنس نہیں ہے یہ نوٹ آف نو کانفیڈنس ہے-یہ آئینی تبدیلی نہیں-آئین سے غداری ہے-آرٹیکل 6 لگنا چاہیے ان پر جو بکیں گےاورجو خریدیں گے-آرٹیکل 65سے غداری ہو گی-آرٹیکل 63 کےساتھ آرٹیکل 62 کا اطلاق بھی ہو سکتا ہے-یعنی تاحیات نا اہلی-سپریم کورٹ کا 2018 فیصلہ بھی موجود ہے
— Faisal Javed Khan (@FaisalJavedKhan) March 17, 2022

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 4 hours ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 7 hours ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago




