Advertisement
پاکستان

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس

اسلام آباد: موجودہ سیاسی صورتحال کے تناظر میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس جاری ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 17th 2022, 11:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس

ذرائع کے مطابق اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر غور کیا جارہا ہے۔

ذرائع کا کہناہےکہ فواد چوہدری ، بابر اعوان، خسرو بختیار، شہزاد وسیم، حماداظہر، شبلی فراز، فرخ حبیب، عامر ڈوگر  بھی اجلاس میں شریک ہیں۔

وفاقی وزیر فروغ نسیم بھی وزیراعظم ہاؤس میں موجود ہیں،اجلاس میں تحریک انصاف کے منحرف ارکان سے متعلق قانونی امور  پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔

Advertisement
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 5 hours ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 days ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • a day ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • an hour ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • a day ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی