لاہور:وفاق کے ساتھ پنجاب میں بھی عدم اعتماد کی تیاریاں جار ی ہیں اور اپوزیشن اس حوالے سے متحرک ہوگئی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 17th 2022, 11:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ذرائع کا کہناہےکہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کےخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جلد لانےکا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق متحدہ اپوزیشن کے رہنماؤں نے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ سے رابطہ کیا ہے، تحریک عدم اعتماد کا طریقہ کار جاننےکے لیےمعلومات لی جارہی ہیں۔
یاد رہے کہ گذشتہ دنوں ن لیگ کے رہنما حمزہ شہباز ماڈل ٹاؤن لاہور میں جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پہنچے تھے جہاں انہوں نے ترین گروپ کے اراکین سے سیاسی مستقبل پر گفتگو کی تھی۔
ذرائع کے مطابق ترین گروپ کے اراکین کا کہنا تھا کہ وہ ذہنی طور پر حکومت سے علیحدگی کے لیے تیار ہیں۔

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 hours ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 5 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



