Advertisement
پاکستان

سندھ ہاؤس میں کارروائی کی دھمکی پر بلاول کا ردعمل سامنے آگیا

سندھ ہاؤس اسلام آباد میں کارروائی کے حکومتی بیان پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 18th 2022, 12:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سندھ ہاؤس میں کارروائی کی دھمکی پر بلاول کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول نے کہا کہ ارکان قومی اسمبلی کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئی ہیں، ارکان قومی اسمبلی کو عدم اعتماد میں حصہ لینے پر تشدد کی دھمکیاں دی گئی ہیں، ایم این ایز کی جانیں ، آزادی اور خاندان خطرے میں ہیں۔

بلاول نے کہا کہ ایم این ایز  اس فاشسٹ حکومت سے تحفظ کیلئے ہر ممکن قدام اٹھائیں گے، پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم ان کے تحفظ کیلئے جو کرسکتے ہیں کریں گے، ہم ابھی اپنے تمام کارڈ شو نہیں کریں گے۔

بلاول نے کہا کہ چند دوست عمران خان کے الزامات کا جواب دیں گے، او آئی سی کانفرنس کے دوران اسلام آبادمیں انارکی نہیں چاہتے، حکومت ہمیں اشتعال نہ دلائے۔

Advertisement
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • ایک دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • ایک دن قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 2 دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 21 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ