وفاقی وزیر آبی وسائل و مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی برطانیہ روانہ ہو گئے ہیں۔


ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق مونس الٰہی پرواز بی اے 260 پر اسلام آباد سے لندن روانہ ہوئے ہیں۔
تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کے ساتھ تعاون کی یقین دہانی کا تاثر غلط ہے، مونس الٰہی
چند روز قبل چودھری مونس الٰہی نے اپنے بیان میں کہا تگا کہ وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کے ساتھ تعاون کی یقین دہانی کا تاثر غلط ہے۔
انہوں نے کہا کہ سیاسی بات چیت اور مشاورت جاری ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ کوئی فیصلہ ہو چکا ہے۔
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ق) کا مشاورت سے فیصلے کرنے پر اتفاق
تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ بات اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ٹیلی فونک بات چیت کے بعد کہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصرنے مجھے ٹیلی فون کیا جس میں ہم نے موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
چودھری مونس الٰہی نے کہا کہ میں نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے گفتگو کے دوران کہا کہ ہم اپنے وعدوں کے پابند ہیں اوران کا مکمل احترام کریں گے۔ ق لیگ کے مرکزی رہنما چودھری مونس الٰہی نے اسپیکر سے بات چیت میں واضح طور پر کہا کہ حکومت کے اتحادی ہیں اور حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں۔

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 19 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 19 گھنٹے قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 21 منٹ قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 دن قبل




