Advertisement
پاکستان

قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کو بلانے پر اتفاق

اسلام آباد:قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کو بلانے پر اتفاق کرلیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 18th 2022, 1:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کو بلانے پر اتفاق

ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں اسپیکر قومی اسمبلی نے وزیراعظم  عمران خان سے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے اسمبلی اجلاس  21 مارچ کو بلانےکی ہدایت کردی۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ 21 مارچ کو قومی اسمبلی اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا جائے گا، اس حوالے سے پارلیمنٹ ہاؤس کی تزئین و آرائش کا کام مکمل کرلیا گیا ہے۔

ذرائع اسمبلی سیکرٹریٹ کا کہنا ہےکہ اسمبلی ہال 21 مارچ کے اجلاس کے لیے تیار ہے۔

ذرائع کے مطابق 21 مارچ کےاجلاس میں ہنگو سے پی ٹی آئی کے مرحوم ایم این اے خیال زمان کے لیے فاتحہ خوانی ہوگی، 21 مارچ کو قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ تک ملتوی کردیا جائےگا،  23 ،22 اور 24 مارچ کی اسلام آباد میں عام تعطیل ہوگی۔

Advertisement
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 2 days ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 21 hours ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 days ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • a day ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • a day ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 18 hours ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 3 days ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ