Advertisement
پاکستان

سندھ میں گورنر راج کا معاملہ,وزیر داخلہ نے اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد:وزارت داخلہ نے سندھ میں گورنر راج کے معاملے پرکل اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 18th 2022, 3:20 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سندھ میں گورنر راج کا معاملہ,وزیر داخلہ نے اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ میں یہ اجلاس کل ہوگا، وزیر داخلہ شیخ رشید اجلاس کی صدارت کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں سندھ میں امن وامان کی خراب صورتحال کے تناظر میں سمری تیار کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق وزات داخلہ کی جانب سے سمری وزیر اعظم کو بجھوائے جانے کا امکان ہے۔

Advertisement
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 18 hours ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 15 hours ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 20 hours ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • a day ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 14 hours ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 days ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 18 hours ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 3 days ago
Advertisement