اسلام آباد:ذرائع کا کہنا ہے کہ چودھری برادران پیر کو اسلام آباد میں شہباز شریف سے اہم ملاقات کریں گے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 18th 2022, 3:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کے مطابق چودھری برادران اور شہباز شریف کے درمیان ملاقات طے پاگئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ق) کی طرف سے اپوزیشن کی حمایت کا اعلان کیا جاسکتا ہے۔
ذرائع کے مطابق مسلم لیگ( ق) کے دونوں وفاقی وزرا اگلے ہفتے کے دوران استعفیٰ دے سکتے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اور چودھری برادران کے درمیان ملاقات مولانا فضل الرحمان نے طے کروائی ہے۔

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 19 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 17 گھنٹے قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 14 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 14 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



