Advertisement
پاکستان

سندھ ہاؤس میں پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کتنے ہیں ؟

اسلام آباد:سندھ ہاؤس اسلام آباد میں مقیم پاکستان تحریک انصاف کے 12 اراکین قومی اسمبلی سامنے آگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر مارچ 18 2022، 4:44 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
سندھ ہاؤس میں  پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کتنے ہیں ؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 12 اراکین قومی اسمبلی کے نام سامنے آ گئے ہیں۔

سندھ ہاؤس میں موجود پی ٹی آئی اراکین اسمبلی میں فیصل آباد سے راجہ ریاض، نواب شیر وسیر، مظفر گڑھ سے باسط سلطان بخاری، پشاور سے نور عالم خان، ملتان سے رانا قاسم نون، ، احمد حسین ڈیہڑ، بہاولنگر سے غفار خان وٹو، راجن پور سے ریاض مزاری، ڈی جی خان سے خواجہ شیراز، ناروال سے وجیہہ اکرم حیدر آباد سے نزہت پٹھان، تھر سے رمیش کمار شامل ہیں۔

Advertisement
رجحانات
Advertisement