کراچی: پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عامرلیاقت،عالمگیر خان ،شکورشاد،غفار،اکرم چیمہ اوردیگر ارکان نے کراچی میں وزیر اعظم سے اظہار یکجہتی کے لیے پریس کانفرنس کی ہے۔


تفصیلات کے مطابق رہنما تحریک انصاف بلال غفار کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف سندھ کی قیادت کپتان کے ساتھ کھڑی ہے،کہاگیاکہ سندھ سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اپوزیشن کے ساتھ ہیں۔
بلال غفار نے کہا ہے کہ عامرلیاقت حسین سمیت تمام ارکان آج کپتان کے ساتھ کھڑے ہیں،عمران خان نے گیارہ سال پہلے کہا کہ ان کی چوری پکڑی جائے گی تو ایک ہو جائیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے پانچ ایم این ایز اپوزیشن کا ساتھ دیں گے،سیف الرحمان، عامر لیاقت، شکور شاد، اکرم چیمہ اور فہیم خان ہمارے ساتھ ہیں۔
ایم این اے سیف الرحمان کا کہنا تھا کہ چھانگا مانگا کی سیاسی فیل ہو چکی ہے،جب یہ ایک خبر چلائی گئی اس وقت پی ٹی آئی ورکرز کے ساتھ تھا۔
رہنما پی ٹی آئی عامر لیاقت کا کانفرنس میں بات کرنے سے انکار،انہوں نے کہا کہ میرے کچھ اختلافات ہیں بات نہیں کرونگا، سوال کرلیں مجھ سے۔

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 13 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 16 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 10 گھنٹے قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 14 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 10 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل



